کا نو ( نا ئیجیر یا ) 19 مئی ( ایجنسیز) نا ئیجیر یا کے دو سر ے ز یا دہ آ با د ی والے شہر کا نو میں جہا ں مسلم آ با د ی ز یا دہ ہے کا ر بم حا د ثہ میں 4 لو گو ں کی
مو ت وا قع ہو گئی اور پا نچ افرا د ز خمی ہو گئے ۔ پو لیس سپر یٹنڈ ینٹ نے بتا یا کہ کا ر میں د ھما کہ ہو نے سے پہلے بمبا ر مصر و ف ر سیٹو ر ینٹ کو ا پنا نشا نہ بنا نا چا ہتے تھے جس سے مر نے وا لو ں کی تعد اد ز یا دہ ہو سکے ۔